کرا چی(آن لائن)صو با ئی وزیر اطلا عا ت شر جیل انعا م میمن نے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا کہ عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا، آج بھی لاڈلہ ہی ہے۔اپنے ایک بیا ن میں شر جیل انعام میمن نے کہا کہ کسی کو دیوار سے لگایا گیا، کسی کو مراعات دی جاتی رہی ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک کوئی وارنٹ آف اریسٹ دکھا دے۔ انہو ں نے سوال کیا کہ ملک میں عمران خان اور دیگر سیاسی لیڈران کے لئے الگ الگ قانون کیوں ہے۔انہو ں نے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں پر حملے کرنے والے عمران خان پر مہربانیاں کی جارہی ہیں.
Load/Hide Comments



