سیاستدانوں کو مذاکرات کی ہدایات دینا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں،خواجہ آصف

اسلا م آبا د (آن لا ئن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جو ہدایات مذاکرات کیلئے دیں یہ ان کا کام نہیں ہے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدانوں کو مذاکرات کی ہدایات دینا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں،خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں اپنی حدود سے تجاوز کیا،وزیر دفاع نے مزید کہا کہ آئین میں کہیں نہیں ہے کہ سپریم کورٹ اسلا م آبا د (آن لا ئن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جو ہدایات مذاکرات کیلئے دیں یہ ان کا کام نہیں ہے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدانوں کو مذاکرات کی ہدایات دینا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں،خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں اپنی حدود سے تجاوز کیا،وزیر دفاع نے مزید کہا کہ آئین میں کہیں نہیں ہے کہ سپریم کورٹ مذاکرات یا پنچایتی فیصلے کروائے گی
مذاکرات یا پنچایتی فیصلے کروائے.