اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد ٹا ؤٹ کے منہ سے ٹاؤ ٹ لفظ اچھا نہیں لگتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جونیئر کہا جا رہا ہے، اوئے جونیئر جج تمہیں چھوڑوں گا نہیں کہا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی فارن ایجنٹ کی طرح چیف جسٹس کی تصویر پر جوتے نہیں مارے۔ عمران نیازی کی طرح ججز کے بچوں اور بیویوں کو دھمکی نہیں دی۔
Load/Hide Comments



