اسلام آباد(آن لائن)پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول پر عملدرآمد جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق امیدواروں کی نئی فہرستیں (آج)منگل کو جاری کی جائیں گی،کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 19 اپریل مقررکی گئی ہے۔امیدواروں کو انتخابی نشان 20 اپریل کو الاٹ کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ پنجاب میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 14 مئی کو شیڈول ہے۔
Load/Hide Comments



