وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹسز پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اٹارنی جنرل موقف اپنائیں گے۔