اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں اہم بریک تھرو سامنے آیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات افطاری سے کچھ دیر قبل ہوئی ہے۔ملاقات خوشگوار ماحول میں کافی دیر تک جاری رہی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وضاحتی بیان بھی چیف جسٹس کی مشاورت سے جاری کیا،ذرائع سپریم کورٹ کے مطابق دونوں معزز جج صاحبان نے اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی ہے.
Load/Hide Comments



