اسلام آباد(آن لائن)اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 صدر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر مملکت کو ارسال کیا۔سینیٹ نے جمعرات کو کثرت رائے سے اس بل کی منظوری دی تھی۔صدر کے دستخط کے بعد بل قانون بن جائے گا اور فوری نافذ العمل ہوگا۔
Load/Hide Comments



