اسلام آباد(آن لائن)پی پی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق عسکری قیادت کی بیان بازی سے ایک بات واضع ہے کہ عمران پراجیکٹ ایک حقیقت تھا-عمران پراجیکٹ کی کامیابی کیلئے انتہائی اہم اداروں کی ساکھ کو داو پر لگایا گیا۔ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کیلئے اَئین، حلف اور انصاف سے ماورا اقدامات کئے گئے۔ مشکل حالات کے باوجود ہم عوام کو ریلیف دیں گے۔
Load/Hide Comments



