اسلام آباد (آن لائن)راولپنڈی نیب نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آج منگل کو طلب کرلیا،نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں عمران خان کو آج منگل کو نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،عمران خان کو طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیا گیا ہے،توشہ خانہ کیس میں نیب کے پہلے نوٹس پر عمران خان غیر حاضر رہے۔
Load/Hide Comments



