راولپنڈی (ان لائن) ن لیگ کی سینیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کنونشن سے خطاب میں ایک موقع پر کہا کہ عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلیے بچوں اور عورتوں کو ڈھال بنا کے استعمال کررہا ہے اور رات کو کھڑکی سے دیکھتا ہے کہ وہ اسے بچانے کیلئے کھڑے ہیں یا نہیں اور دوسری طرف جیل بھرو تحریک کی باتیں کرتا ہے۔
Load/Hide Comments



