اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے نیپال میں مسافر طیارے کے سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نیپالی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے،عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے نیپالی ہم منصب سے مسافر طیارے کے سانحہ اور اس قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نیپالی عوام اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Load/Hide Comments



