انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کرسیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

راولپنڈی (آن لائن)پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی امام الحق اور محمدرضوان دونوں 48 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ آغا سلمان 30 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ سعود شکیل نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 50 رنز مکمل کیے اور 76 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی ے دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 6 اور کپتان بابر اعظم 4 رن بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ اظہر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے چوتھے دن پاکستان نے اپنی نامکمل اننگز 7 وکٹ 499 رنز سے آگے بڑھائی، آغا سلمان 53 رنزبناکر آؤٹ ہوئے زاہد محمود 17 اور حارث رؤف 12 رنزبناکر آؤٹ ہوئے، پاکستان ٹیم پہلی اننگزمیں 579 رنزبناکر آؤٹ ہوئی۔انگلینڈ کے ول جیکس نے 161 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں پہلی اننگزمیں 78 رنزکی برتری کے ساتھ انگلینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو سنچری میکر بین ڈکٹ کو صفر پرنسیم شاہ نے بولڈکیا، اولی پوپ بھی 15 رنزپر آؤٹ ہوئے۔ زیک کرالی کو بھی 50 رنزپر محمد علی نے ہی ا?ؤٹ کیا۔ جوروٹ نے ہیری بروک کے ساتھ 96 رنزکی شراکت لگائی۔
جو روٹ 73 رنزبناکر زاہد محمود کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے، کپتان بین اسٹوکس کوئی رن نہ بناسکے، ہیری بروک نے ول جیکس کے ساتھ مل کراسکور 248 رنز تک پہنچایا، ول جیکس 24 رنزپر ا?غاسلمان کا شکارہوئے۔چائے کے وقفے سے قبل نسیم شاہ نے ہیری بروک کو 87 رنزبولڈکردیا، وقفے کے دوران انگلینڈ نے اننگز ڈکلیئرکرنے کا فیصلہ کیا اور دوسری اننگز 7 وکٹ 264 رنزپرڈکلیئر کرکے ڈرا ہوتے میچ میں جان ڈال دیوِل جیکس نے عبداللہ شفیق کو 114 رنز پر آؤٹ کرکے اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ لی۔ امام الحق 121، اظہر علی 27رنز بنا کر ا?ؤٹ ہوئے۔ کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 298رنز بنائیوقفے کے بعدٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے سعود شکیل 37 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ بابر اعظم 136،محمد رضوان 29 اور نسیم شاہ 15 رنز بنا کر ا?ؤٹ ہوئے۔پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز اسکور کیے میچ میں دوسرے روز مہمان ٹیم نے کھیل کا ا?غاز 506 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر کیا،کپتان بین اسٹوکس 41 رنز بناکر ا?ؤٹ ہوگئے۔ لیام لیونگ اسٹون 9 رنز ہی بنا سکے، انگلش ٹیم کی جانب سے ہیری بروک نے 153 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ول جیکس نے 30، اولی روبنسن 37 اور جیک لیچ نے 6 رنز بنائے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم نے26 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے قومی بولرز زاہد محمود 4، نسیم شاہ 3، محمد علی نے 2 جبکہ حارث رؤف نے ایک وکٹ لی۔ڈکٹ نے 107 اور زیک کرالی 122 رنز بنائے سیریز کا دوسرا میچ ملتان جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائیگا.