وزیراعظم لاہور پہنچ گئے لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم جمعہ کی صبح اسلام آباد سے لاہور پہنچے تاہم لاہور میں ان کی مصروفیات کا علم نہیں ہو سکا۔