قومی ایئرلائن کا امریکہ کے 10 شہروں کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستان سے امریکہ کے لئے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے پی آئی اے نے باقاعدہ بلنگ شروع کر دی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام برے شہروں سے یہ پروازیں امریکہ کے دس برے شہروں کے لئے چلائی جائیں گی.