قومی اسمبلی کا اجلاس 3نومبرجمعرات کو طلب

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا۔ صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا ہے۔ اجلاس جمعرات 3نومبر سہ پیر 4بجے پارلمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔