میلبور ن(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان کے آنے سے بیٹنگ لائن مضبوط ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال جواب میں بابراعظم نے کہا کہ میگا ایونٹ سے پہلے مڈل آرڈر کا فارم میں آگیا ہے ٹیم کا کمبی نیشن بھی درست ہے۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے میلبور ن(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان کے آنے سے بیٹنگ لائن مضبوط ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال جواب میں بابراعظم نے کہا کہ میگا ایونٹ سے پہلے مڈل آرڈر کا فارم میں آگیا ہے ٹیم کا کمبی نیشن بھی درست ہے۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بیٹر فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔دونوں کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے آسٹریلیا پہنچ کر برسبین میں پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔ شاہین آفریدی اور فخر زمان انجری کی ری ہیب کیلئے انگلینڈ میں موجود تھے۔شاہین آفریدی پاکستان کو دونوں وارم اپ میچز میں بھی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے،اسسٹنٹ ٹو بولنگ کوچ عمر رشید اور پاکستان ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے برسبین میں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ڈاکٹر نجیب کی عدم موجودگی میں فرائض انجام دینے کیلئے ڈاکٹر شمائل نے بھی پاکستان ٹیم جوائن کرلی ہے۔
Load/Hide Comments



