اسلام آباد (آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 2فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی خام تیل سستا ہونے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.84 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برطانوی خام تیل فی بیرل 105.1 ڈالر پر آ گیاہے۔
Load/Hide Comments



