اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف معاشی صورتحال پر آج پیر کو اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے،شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے اور آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے آگاہ کریں گے،وزیراعظم حکومت کی اتحادی جماعتوں سے معاشی چیلنجز سے نمٹنے پر مشاورت سمیت مہنگائی کے خاتمے کیلئے ارکان اسمبلی سے تجاویزبھی لیں گے۔
Load/Hide Comments



