غلام فرید صابری کی28ویں برسی 5اپریل کو منائی جائے گی

(ویب ڈیسک )معروف ورسٹائل قوال غلام فرید صابری کی28ویں برسی 5اپریل کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کے مداحوں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ غلام فرید صابری قوال 1930ء میں بھارت کے صوبہ پنجاب مزید پڑھیں