کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے کمانڈر گلزار امام شمبے میڈیاکے سامنے پیش، قوم سے بے گناہ افراد کے قتل پر معافی مانگ لی

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں حکومت مخالف مزاحمتی تحریک کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے کمانڈر گلزار امام شمبے نے مزاحمتی تحریک کو ترک کرکے قومی دھارے میں شامل ہوکر قوم سے بے گناہ افراد کے قتل پر معافی مانگتے ہوئے نوجوانوں مزید پڑھیں

امن کی بحالی کے لئے سکیورٹی فورسز کی انتھک کوششیں قابل تحسین ہیں:وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کالعدم تنظیم بی این اے کے بانی گلزار امام شمبے کو پکڑنے پر اہل پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن کی بحالی کے لئے سکیورٹی فورسز کی انتھک کوششیں مزید پڑھیں

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے لیکن میں آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں، میرے بیٹے میرے بارے بہت فکر مند ہیں، مزید پڑھیں

25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل مزید پڑھیں

پاکستان ایک خاص اشرافیہ کیلیے بنا ہے اور اسی کا قانون چلتا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خاص اشرافیہ کیلیے بنا ہے اور یہاں اسی کا قانون چلتا ہے،مردم شماری میں بتائی گئی پورے ملک میں آبادی کی 3 فیصد گروتھ کیسے ہوسکتی ہے؟،ملکی مزید پڑھیں

کوئی بھی سیاسی جماعت دفاعی تنصیب کو نہیں جلا تی،خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن کوئی بھی سیاسی جماعت دفاعی تنصیب کو نہیں جلا تی۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے وزیر توانائی کا کہنا مزید پڑھیں

آئندہ عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرینگے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی ممبر نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں مزید پڑھیں

عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، ہماری حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔برطانوی صحافی اسکندر کرمانی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں