اتحادی حکومت نے پارلیمان کو بے توقیر اور جمہوریت کو کمزور کیا،اب عوام نے ان سے بدلہ انتخابات میں لینا ہے،سابق وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت بالآخر انجام کو پہنچی۔ سماجی رابطوں کی ویبسائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بغیر انتخابات کو قبول نہیں کریں گے، انتخابات میں جس کی سی وی بہتر ہوگی عوام اسے منتخب کر لے گی۔ اسلام مزید پڑھیں

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کردیئے جس کے بعد قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں جلد از جلد الیکشن میں جانا چاہیے، سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاک فوج مخالفین کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج مخالفین کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے،ہرقسم کے خطراتسے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید پڑھیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ ایک سال کے بعد دوبارہ بحال کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ ایک سال کے بعد دوبارہ بحال کردیا گیا،آج 969 میگاواٹ بجلی دوبارہ نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی،وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا نیلم جہلم ہائڈرو پاور پلانٹ کا دورہ کیا،خورشید مزید پڑھیں

میرٹ کی بنیاد پر نوجوان لیڈرشپ کو سامنے لایا جائے گا، مریم نواز

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میرٹ کی بنیاد پر نوجوان لیڈرشپ کو سامنے لایا جائے گا، پاکستان کی روایتی سیاست بدل رہی ہے، آپکو بھی سیاست کا انداز بدلنا ہوگا، مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی کردارکشی ایک سو فیصد جھوٹ پرمبنی ہے، بلاول بھٹو زرداری

گھوٹکی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ اگر آئندہ عام انتخابات میں قوم نے انہیں مینڈیٹ دیا تو وہ پاکستان بھر میں ان خاندانوں کو پکے گھر بنانے کے لیے مزید پڑھیں

سولہ ماہ کسی بھی حکومت کے لئے مشکل ترین عرصہ تھا،حکومت کے سامنے بے پناہ مشکلات تھیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے ایوان نے گیارہ اپریل 2022 کو مجھے قائد ایوان چناتھا یہ سولہ ماہ کسی بھی حکومت کے لئے مشکل ترین عرصہ تھا،حکومت کے سامنے بے مزید پڑھیں

منتخب بلدیاتی نمائندوں کاعوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ضروری ہے یوسی چیئرمین اور دیگر نمائندے شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سٹی کونسل میں جتنی سیاسی جماعتیں ہیں سب ہمارے لئے محترم ہیں، بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں کوئی امتیاز نہیں برتا جائے گا، کراچی کے تمام علاقوں میں پانی، مزید پڑھیں