حمزہ شہباز آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں پنجاب میں ہمارے آئینی اور قانونی حق کو سلب کیا گیا،شاہ محمود قریشی

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہر ادارے کو پاکستان کے مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے،وہ وقت دورنہیں مزید پڑھیں

ٹرول میں 30 روپے اضافہ ہمارے دل پر بھی بوجھ ہے، فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا گیا،حمزہ شہباز

سیالکوٹ (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے ہر روز نکلوں گا۔ گالیاں دینے کا معاملہ وہ جانیں، ہم عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، پٹرول میں 30 روپے مزید پڑھیں

پارٹی کسی شخص کی خواہشات پر نہیں چلتی ،قدوس بزنجو کے لیٹر اور اجلاس کی کوئی اہمیت نہیں،جام کمال

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہاہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت ایک نظام کے تحت چلتی ہے پارٹی کسی شخص کے خواہشات پر نہیں چلتی،میرعبدالقدوس بزنجو کے قانونی حوالے سے ارکان کونوٹسز مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا، عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کورونا کا یقینی اور مکمل خاتمہ نہیں ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہاکہ تقریباً تمام مزید پڑھیں

گو مودی گو بیک کےنعرے

مظفر آباد(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں و کشمیر کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج کیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی عام ہڑتال کی گئی۔مودی کے مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچی (دستار اور ڈھاڈری گن)تحفے میں دیا

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو بلوچی (دستار اور ڈھاڈری گن)تحفے میں دیا وزیراعظم کے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی مزید پڑھیں

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کی فیصل آباد آمد والہانہ استقبال

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ووفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ عمران حکومت کا خاتمہ عوام کیلئے خوشیوں کا ذریعہ بنا ہے اور انشاء اللہ ہم ملک وقوم کی خدمت کے ذریعے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا خلف اٹھا لیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ہفتے کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے لاہور میں قیام کے دوران نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب اور اپنے صاحبزادے حمزے شہباز کی وزارت اعلیٰ کے عہدے مزید پڑھیں