بیجنگ (آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین،نگران تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی.،وزیرِ اعظم کی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں.۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات. ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر گفتگو کی. وزیرِ اعظم نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا گزشتہ برس سیلاب میں پاکستان کے دورے اور متاثرین کی مدد و بحالی کے عمل میں خصوصی دلچسپی پر شکریہ ادا کیا. وزیرِ اعظم نے سیکٹری جنرل کی موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کیلئے اقدامات اور اس اہم چیلنج پر دنیا بھر میں آگاہی کیلئے اقدامات پر بھی خراج تحسین پیش کیا۔ دریں اثناء وزیرِ اعظم کی قزاقستان کے صدر قاسم جورمات توقایف (Kassym Jomart Tokayev) سے بھی ملاقات. ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین روابط، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر گفتگو. ملاقات میں پاکستان قزاقستان کے مابین تجارت اور توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو. کیوزیرِ اعظم نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شریک سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے بھی ملاقات کی۔
Load/Hide Comments



