اسلام آباد(آن لائن)نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر سے صوبائی وزرائے خزانہ کی ملاقات کی۔ملاقات میں صوبوں کے مالی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں تمام صوبوں کے مالی امور پر وزرائے خزانہ کی بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر خزانہ نے محصولات، صوبوں کے ذمہ واجب الادا رقوم پر بریفنگ لی۔وفاقی وزیر خزانہ نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.
Load/Hide Comments



