ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ ا داکارہ عالیہ بھٹ ہدائتکار واسان بالا کی آنیوالی فلم جگرا میں جلوہ گر ہو ں گی۔ دھرما پروڈکشن نے عالیہ کی آئندہ سال ریلیز ہونیوالی اس فلم کی ویڈیو ریلیز کی ہے۔ فلم کی کہانی ایک بہن کی بھائی کے ساتھ محبت پر مبنی ہے۔ جس میں ایک بہن اپنے بھائی کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی دکھائی دیگی۔ فلم آئندہ سال ستائیس ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
Load/Hide Comments



