اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کیا24 کروڑ عوام میں حکومت کیلئے700قابل لوگ نہیں مل رہے۔تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈرز کو لیول کر کے ہی پلیئنگ فیلڈ دینی چاہئے۔ملک میں کبھی صاف شفاف الیکشن نہیں ہوئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ باہر سے زیادہ کے اندر دشمن موجود ہیں جنہوں نے لوٹ کر کھایا۔ فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جاعتوں کے لیڈرز ایکسپائرڈ ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کو معاونین نے پھنسایا۔
Load/Hide Comments



