مریم نواز کی ایک بار پھرچیف جسٹس عمر عطا بندیال پر تنقید

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمر عطا بندیال صاحب اور ہم خیالوں نے ساس کی خاطر عدلیہ کی ساکھ قربان کر دی۔مریم نواز نے مزید کہا کہ صد افسوس.