اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایکٹویٹ میں کہا کہ ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت کا قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ارشد ندیم کی عمدہ کارکردگی نے قوم کو خوش ہونے کا موقع دیا۔
Load/Hide Comments



