اسلام آباد(آن لائن)چئیرمین سینیٹ نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔صادق سنجرانی نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران سیٹ اپ پر بھی دونوں رہنماؤں میں مشاورت کی۔
Load/Hide Comments



