آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی(آن لائن) سابق صدرمملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جمعہ کی صبح خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔آصف زرداری کئی روز سے بیرون ملک تھے۔ان کے ہمراہ 9 دیگر مسافر بھی خصوصی طیارے سے کراچی پہنچے ہیں۔ ملک کی موجودہ صورتحال، نگران حکومت کے حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنما?ں سمیت اتحاد ی جماعتو ں کے ساتھ مشاورت کرینگے۔