اسلام آبا د(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 بلوں کی منظوری دے دی،صدر مملکت نے قانون ِ شہادت (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دی،بل کا مقصد قانونِ شہادت 1984 ء میں ترمیم کرنا ہے،صدر مملکت نے نشہ آورمواد کے کنٹرول کے (ترمیمی) بل، 2023 ء کی بھی منظوری دی،بل کا مقصد نشہ آور مواد کے کنٹرول کے ایکٹ، 1997 ء میں ترمیم کرنا ہے،صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔
Load/Hide Comments



