لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ لاہور میں 5 گھنٹے میں 203 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی -لاہور میں بارش کے 95 فیصد پانی کو کلیئر کرنے پر واسا اور ضلعی انتظامیہ کو شاباش دیتا ہوں – واسا اور ضلعی انتظامیہ اسی جذبے سے کام جاری رکھیں.
Load/Hide Comments



