اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام اباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی وجہ گولڑہ موڑ، پشاور روڈ پر 12 افرد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیاہے،وزیر اعظم کی مرحومین کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا،وزیرِ اعظم نے بارش کے سبب انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت کی ہے۔
Load/Hide Comments



