اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ سکیم کا کام مکمل کر لیا،ملک بھر میں ایک لاکھ پولنگ اسٹیشنز ہونگے،الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر چھ سے سات لاکھ سیکیورٹی اہلکارز تعینات کیے جائیں گے،عام انتخابات میں دس سے گیارہ لاکھ انتخابی عملہ ڈیوٹی سر انجام دے گا،ڈسٹرک کی سطح پر مانیٹرنگ افسران تعینات کیے جائیں گے،عام انتخابات کے نتائج کے لیے رزلٹ مینجمنٹ نظام استعمال کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments



