وزیر اعظم شہباز شریف کی متعلقہ وزارتوں کو سولرآئیزیشن منصوبوں پر خصوصی ہدایات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں سولرآئیزیشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام کی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزراء اور چیف سیکریٹریز بھی موجودتھے۔اجلاس میں ملک میں سولرآئیزیشن کے جاری منصوبوں کا جائزہ لیاگیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ وزارتوں کو سولرآئیزیشن منصوبوں پر خصوصی ہدایات جاری کردیں۔