اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے داخلہ امور عطا اللہ تارڑ نے میجر ثاقب باجوہ کی شہادت پر اپنے ایک پیغا م میں کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ ہمیں فخر ہے اپنے شہدا پر جن کی قربانیوں کے باعث ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ میجر ثاقب باجوہ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Load/Hide Comments



