اسلام آباد (آن لائن) لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام ملکی آبادی سے متعلق دو روزہ کانفرنس 14 اور 15 جولائی کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کانفرنس کے افتتاحی اور اختتامی سیشن سے خطاب کریں گے۔کانفرنس کے مختلف سیشنز میں سپریم کورٹ کے دیگر ججز شریک ہوں گے، کانفرنس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز، بین الاقوامی ماہرین اور سفارتکار بھی شرکت کریں گے۔
Load/Hide Comments



