اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 26جون تک محصولات کی مد میں 7ہزار ارب اکٹھے کر لیئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 30جون تک محصولات میں مزید اضافہ ہو چکا ہوگا۔
Load/Hide Comments



