راولپنڈی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف شہداء کی پاک وطن کے لئے قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور کہا کہ افواج پاکستان روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہداء کے جنازوں کو کندھا دے رہی ہیں جبکہ پریس کانفرنس میں شہداء کے ورثاء اور بچوں کے ویڈیو پیغامات بھی بھی دکھائے گئے۔
Load/Hide Comments



