اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعود ی عرب روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔کابینہ ڈویڑن نے قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔
Load/Hide Comments



