لاہور(آن لائن) محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
Load/Hide Comments