دنیا مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی اور دوبارہ آبادکاری کے لیے سازگار حالات پیدا کرے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن)عالمی یوم مہاجرین، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ
بین الاقوامی برادری عالمی سطح پر پناہ گزینوں کے حالات کا پائیدار حل تلاش کرنے کا عہد کرے، دنیا مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی اور دوبارہ آبادکاری کے لیے سازگار حالات پیدا کرے.