پشاور (آن لائن) سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین سے معاملات طے پانے بارے رپورٹوں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ میرے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور سراسر غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں وئی۔
Load/Hide Comments



