اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔دفعہ 144 کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے۔ دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے۔ تھرڈ ایونیو۔ مری روڈ۔ خیابان سہروردی۔ جناح ایونیو۔ایمبسی روڈ میں بھی نافذ العمل ہو گی۔ سرینہ چوک ڈھوکری چوک پر بھی دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا –
Load/Hide Comments



