اسلا م آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید ہے بجٹ سے قبل پیٹرول مزید سستا ہو گا۔ئی ایم ایف سے ہمیں لمبی چوڑی رقم نہیں ملنی تاہم ہم ان کے پروگرام میں رہنا چاہتے ہیں۔اس وقت دانشمندی کا یہی تقاضا ہے۔ ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ا?ئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ہو جائیں تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ تاہم ا?ئی ایم ایف سیاسی ایجنڈے کو فروغ دے تو وہ زیادتی ہے۔ ا?ئی ایم ایف سے ہمیں لمبی چوڑی رقم نہیں ملنی تاہم ہم ان کے پروگرام میں رہنا چاہتے ہیں۔اس وقت دانشمندی کا یہی تقاضا ہے۔ ا?ئی ایم ایف ہماری خودمختاری پر حملہ کرے اور کہے کہ آپ پہلے چین سعودیہ یا یو اے ای سے پیسے لیں، اور اس اب وہ ہماری سیاست میں مداخلت کرے تو ان حالات میں ان سے مزید بات کرنا ممکن ہے۔
Load/Hide Comments



