کوئٹہ (آن لائن)صدر مملکت پاکستان عارف علوی2 روزہ دورے پر آج (منگل کو) کوئٹہ پہنچیں گے جہاں پر وہ 19 سال بعد ہونے والی 34ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کے علاوہ مختلف وفود سے ملاقات کریں گے اور خاتون اول گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہونے والے صوبائی محتسب کے پروگرام کے علاوہ ڈبلیو ایچ او کے پروگرام بریسٹ کینسر کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلئے منعقدہ تقریب اور خصوصی بچوں کے اسکول اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ اور شرکت کریں گی.
Load/Hide Comments



