اسلام آباد(آن لائن)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز آج یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرینگی۔یوم تکبیر کی تقریب کل شام لبرٹی چوک لاہور میں ہوگی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین بھی ا س موقع پر خطاب کرینگے۔پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی سالگرہ کی مناسبت سے یوم تشکر منانے کی تقریب رکھی گئی ہے۔مریم نواز اپنے خطاب میں اہم سیاسی اور عدالتی امور پر اظہار خیال کرینگی۔
Load/Hide Comments



