اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ ڈیپوٹیشن پر آئے تھے۔ پی ٹی آئی کیرہنما ؤں کی پارٹی چھوڑنے پر اپنے دلچسپ ردِ عمل کا اظہارکرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ یہی کہوں گا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ ڈیپوٹیشن پر آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والے اب کیبنٹ ڈویژن واپس رپورٹ کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments



