اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔
Load/Hide Comments



