لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 72پی ٹی آئی ارکین قومی اسمبلی کو اپنے عہدے پر بحال کیے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کو تحریری فیصلہ موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم تحریری فیصلہ کا تفصیلی جائزہ لے گی۔الیکشن کمیشن اس معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے کا انتظار کرئے گا۔فیصلہ موصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن قانون کے مطابق عمل درآمد کرئے گا۔ ہائی کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی ارکین اسمبلی کو سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments



